• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
800 Precious Mobile Phones Recovered From Train
محکمہ کسٹم انٹیلی جینس نے فیصل آباد سے کراچی آنے والی ٹرین سے 800سے زائد قیمتی موبائل فون برآمد کرلیے ۔

محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر روہڑی اسٹیشن پر کی گئی ۔

800 سے زائد قیمتی موبائل فون ملت ایکسپریس کے ذریعے فیصل آباد سے کراچی بھیجے گئے تھے ،جن کی مالیت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے ۔

محکمہ کسٹم انٹیلی جنس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین