• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Match Winner In Several National Team Players Azhar Ali
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ قومی ٹیم میں ایک دو نہیں کئی کھلاڑی میچ ونر ہیں۔

اوپننگ بیٹسمین جو اپنی تیاری سے مطمئن ہیں،اظہر علی کا کہناتھاکہ ان کی توجہ کسی ایک میچ پر نہیں پورے ایونٹ پر ہے ،توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سے مقابلہ اعصاب پر سوار نہیں ، پروفیشنل کھلاڑی کھیل کو کھیل کی طرح ہی لیتے ہیں، ہر کھلاڑی کی خواہش ہے کہ وہ اچھا پرفارم کرے ۔
تازہ ترین