• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری رئیلٹی شو میں شاہ رخ خان مذاق کرنے پر شدید ناراض

Shah Rukh Khan To Serious Fun Angry Egyptian Reality Show
مصر میں رمضان المبارک کی خصوصی ٹرانسمیشن کے لیے تیار کئے جانے والا ٹیلی ویژن رئیلٹی شو (رامز تحت الارض) کے دوران شاہ رخ خان اس وقت شو کے میزبان رامز جلال پر گرج برس پڑے جب یہ انکشاف ہوا کہ شو میں دہشت پھیلانے کے لیے لایا جانے والا کوموڈو ڈریگن نقلی تھا۔

کنگ خان سیخ پا ہوگئے اور میزبان پر برس پڑے، وہ میزبان کی لاکھ منت سماجت کے باوجود اٹھ کر چلے گئےاور واپس نہیں آئے۔

مصری ناقدین نے شاہ رخ خان کے غصے کو شو کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے ڈرامہ قرار دیا ہے۔
تازہ ترین