• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرایجنسی : فضائی کارروائی ، 7دہشت گرد ہلاک

Khyber Agency Arial Action Seven Terrorist Killed
خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرکے 7دہشت گردوں کو ماردیا ۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی کی گئی،کارروائی میں 7دہشت گرد مارے گئے۔

فورسز کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کاتعلق کالعدم لشکر اسلام اور داعش سے تھا،کارروائی میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے۔
تازہ ترین