• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد رفیق نے آصف زرداری کو مسٹر فراڈیا قرار دے دیا

Saad Rafique Declared Asif Zardari Mister Fraud

وفاقی وزراء اپوزیشن کے احتجاج پر آپے سے باہر ہو گئے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے آصف زرداری کو مسٹر فراڈیا قرار دے دیا۔

سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرپشن کے جو طریقے آصف زرداری نے ایجاد کیے ہیں ان سے بڑا کوئی سائنس دان نہیں۔

وزیر مملکت عابد شیر علی بھی گرجے کہ مسٹر ٹین پرسنٹ سے بڑا بد عنوان کوئی نہیں،بتایا جائےکہ برگر بیچنے والا کیسے ارب پتی بنا ؟

برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی 90 ءکی دہائی کی سیاست واپس لانا چاہتی ہے۔

تازہ ترین