• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا انڈوں سے پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا

Punjab Food Authority Crackdown At Factory

ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی نے انڈوں سے پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے11لاکھ گندے انڈے برآمد کرلئے۔

ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی کا کہنا ہے کہ مانگامنڈی کےقریب الواحاایگ پروسیسنگ یونٹ پر رات گئےچھاپاماراگیا، یونٹ میں معروف بسکٹ کمپنیوں کے لیے پاوڈر تیار کیا جاتا تھا۔

تازہ ترین