برطانیہ میں 13 سو روپے میں خریدی گئی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنا دیا، ایک نیلامی میں 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔
برطانیہ میں ایک خاتون نے 30سال پہلے دس پاؤنڈ میں انگوٹھی خریدی تھی، شاید بیچنے والے کو بھی یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ انگوٹھی اتنی قیمتی ہے۔
گزشتہ دنوں ایک نیلامی کے دوران 26 قیراط کی یہ انگوٹھی 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔