• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فورسز فلپائن میں شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں شامل

Us Forces Fight Against Terrorists In Philippine

فلپائن میں شدت پسندوں کے خلاف جاری جنگ میں 13فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی اسپیشل فورسز بھی لڑائی میں شامل ہوگئی ہیں۔

فلپائنی حکام کے مطابق امریکی فورسز جنگ زدہ علاقے "مراوی" کو شدت پسندوں سے چھڑانے میں سرکاری فوج کی مددکررہی ہیں۔

حکام کے مطابق 3 ہفتوں سے جاری لڑائی میں اب تک 200 سے زائدشہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فلپائنی فوج کی جانب سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی جاری ہیں اور شہر کے مختلف مقامات سے سیاہ دھواں اٹھتا دیکھاجاسکتا ہے ۔

تازہ ترین