• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشی پرن لیگ کاطاقت دکھانے کا پروگرام ہے،عمران خان

Imran Khan Alleged Pmln To Show Power On Pms Presence At Jit

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بیان جاری کیا ہےکہ ن لیگ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر طاقت دکھانے کا پروگرام بنارہی ہے۔

خبریں آرہی ہیں کہ ن لیگ اپنے گلوبٹ تیار کررہی ہے ،لیکن جے آئی ٹی کے سامنے اس قسم کا تماشا لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی اورسپریم کورٹ کویقین دلاناچاہتے ہیں قوم اُن کے پیچھےکھڑی ہے، آخرکار طاقتوروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔

تازہ ترین