• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھریسامے اورڈی یوپی میں حکومت سازی کا معاملہ موخر

Theresa May In The Case Of Deferred Government Dup Leader

برطانوی وزیراعظم اورڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی کےدرمیان حکومت سازی کے سلسلے میں ہونے والی ڈیل کااعلان گرینفل ٹاورمیں لگی آگ کی وجہ سےموخر کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم اورڈی یوپی کےدرمیان ڈیل کااعلان اگلےہفتے تک متوقع ہے۔

برطانوی وزیراعظم اورڈی یوپی کےدرمیان ڈیل کااعلان آج ہونا تھا،برطانوی وزیراعظم اورڈی یوپی کےدرمیان ڈیل کےاعلان میں تاخیر کی وجہ سے اگلے ہفتےشروع ہونے والے بریگزٹ مذاکرات میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے۔

 

تازہ ترین