• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

سرفراز احمد اچھے کپتان ہی نہیں گلوکار بھی ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ان کی گزشتہ سال کی وڈیو مقبول ہونے لگی ۔
سرفراز ہر موقع پر ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں، پھر چاہے کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی اور موقع ان کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔

ویڈیو میں گایا جانے والا ملی نغمہ سرفراز نے پچھلے سال گایا تھا۔ سرفراز احمد ایسا ہی ایک ملی نغمہ گا کر، اس مورال کو مزید بلند کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کی فیورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے بعد ٹیم پاکستان فائنل میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پر عزم ہے۔

تازہ ترین