• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن:امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،دو القاعدہ جنگجوہلاک

Us Carried Out Drone Attack In Yemen 2 Militants Of Al Qaeda Killed

جنوبی یمن میں ایک امریکی ڈرون حملے میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے دو اہم عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملہ شام میں یمن کے شبوہ صوبے کے مقام نقبہ میں کیا گیا اور اس کا نشانہ ایک موٹر گاڑی تھی۔

شبوہ میں القاعدہ کی ذیلی شاخ اے کیو اے پی خاصی متحرک ہے، امریکا کی جانب سے اس علاقے میں موجود عسکریت پسندوں پر اکثر ڈرون حملے کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین