• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال: جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں 43 ہوگئیں

Portugal 25 People Killed In Forest Blaze

پرتگال کے وسطی علاقے کے جنگلات میں خوفناک آگ لگنے سے 43افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئےجبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں میں فائر فائٹرزبھی شامل ہیں۔

سیکڑوں فائر فائٹرز160 گاڑیوں کے ساتھ آگ پر قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں۔پرتگال حکام کے مطابق 3افراد پھیپڑوں میں دھواں بھرنے جبکہ 16 اپنی گاڑیوں میں ہلاک ہوئے۔

ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر وہ افرادہیں جو متاثرہ علاقے سے اپنی گاڑیوں کے ذریعے نکلنے کی کوشش کررہے تھے۔

فوری طورپر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

تازہ ترین