• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Panama Case Hearing Today

سپریم کورٹ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت آج چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ کرئے گا۔

گزشتہ سماعت وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی اور جے آئی ٹی اراکین کے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کے سبب پیر تک ملتوی کی گئی تھی۔

گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔

اس سے قبل سپریم کورٹ جے آئی ٹی میں گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرچکی ہے۔

تازہ ترین