• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Germany Global Media Forum 2017

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ گلوبل میڈیا فورم 2017 آج سے جرمنی کے شہر بون میں شروع ہورہا ہے جو 21 جون تک جاری رہے گا۔

فورم کا انعقاد اس سال دسویں مرتبہ کیا جارہا ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 100 سے زائد ملکوں کے لگ بھگ دو ہزار مندوبین شرکت کررہے ہیں۔

اس سال کے فورم کا مرکزی عنوان ’شناخت اور تنوع‘ ہے۔

فورم کا افتتاح دوئچے ویلے کے ڈائریکٹر جنرل پیٹر لمبورگ کریں گے۔

تازہ ترین