• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم لیک الائس کا نیا ٹریلر آگیا

There Were The Rich Hollywood Film Lake Alice New Trailer

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈہارر فلم ’لیک الائس‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

بین ملیکن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو کرسمس کے موقع پر ڈنر کرنے کیلئے پہلی دفعہ ایک ساتھ جاتا ہے تاہم یہ ان کا آخری ڈنر ثابت ہونے لگتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مائیکل شیمس، برینڈو ایٹون، پیٹر او برائن، لورا نیمی، کیرولین ٹوڈر اور کریگ ریس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

میتھیو ہیلڈرمین اور اسکاٹ ملر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ خوف اور دہشت سے بھرپور فلم18جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین