• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف غنی نے افغان بھارت ایئر کوریڈور کا افتتاح کردیا

Ashraf Ghani Afghanistan India Launched Air Corridor

افغان صدر اشرف غنی نے افغان بھارت ایئر کوریڈور کا افتتاح کر دیا، پہلا کارگو طیارہ 60ٹن کا سامان لے کر نئی دہلی پہنچ گیا ۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے بھارت افغانستان کے درمیان ایئر کوریڈورکا افتتاح کیا۔

افغانستان کا پہلا کارگو طیارہ 11ملین ڈالر کا سامان لے کر نئی دہلی پہنچ گیا، دوسری کارگو فلائٹ اسی ہفتے صوبہ قندھار سے جانے کا امکان ہے۔

افغان صدر اشرف غنی نے افغان بھارت ایئر کاریڈور منصوبے کی تکمیل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین