• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

Dubai Will Travel To Air Taxi This Years End

بس،ٹرین اورجہاز کی بات پرانی ہوئی،اب آگئی ایئر ٹیکسی،جس کی آزمائشی سروس کا دبئی میں جلد آغاز ہوگا۔

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ایئر ٹیکسی کی آزمائشی سروس اس سال کے آخر تک شروع کردی جائےگی۔

ایئر ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اہم بات یہ ہے کہ اس ٹیکسی میں بیٹھ کر اڑنے کے لیے کسی پائلٹ یا لائسنس کی ضرورت نہیں ۔

اس ایئر ٹیکسی سے نہ ہی آلودگی پھیلنے کا خطرہ ہے، بس بجلی سے چلنےوالی اس آٹو پائلٹ ٹیکسی میں بیٹھیں اور اپنی منزل پر منٹوں میں پہنچیں۔

تازہ ترین