• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Karachifiring On Car Two Injured

کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت 30سالہ عدنان اور حسن کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس پی جمشید کوارٹرزڈاکٹررضوان کا کہنا ہے کہ واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں، جس کے تحت اسپتال میں زیرعلاج دونوں زخمیوں کابیان لیاجائے گا۔

تازہ ترین