• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

The Us Will Give Pakistan A Grant Of 19 Billion Us Embassy

امریکا پاکستان کو 19ارب روپے کی امداد دے گا، یہ امداد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے لیے دی جائے گی۔

اس امداد کا اعلان پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے کیا ہے ۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور منسٹری آف فنانس کی جانب سے حال ہی میں دستخط کیے جانے والے معاہدے کے تحت یہ امداد دی جائے گی۔

تازہ ترین