• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Rebuilding Of The Great Wall Of China Is A Difficult Task

عجائبات دنیا میں شامل تاریخی عجوبہ دیوارچین کی تعمیرومرمت جاں جوکھوں کا کام ہے ۔

اس حوالے سے جاری تصاویرمیں دکھایا گیا ہے کہ شمالی چین میں موجوداس دیوارچین کے ٹوٹے پھوٹے حصوں کی مرمت کا کام کس قدرخطرناک  ہے ۔

بعض مقامات پر کارکنوں کو لٹک کر یا جسم کو رسی سے باندھ کر مرمتی کام کررہے ہیں۔ دشوار گزار راستوں اور اونچے اونچے پہاڑوں کی وجہ سے بھی کام میں دشواری کا سامنا ہے۔


رسّی سےلٹک کرکارکن اپنے آلات لارہے ہیں


خچر  کے ذریعے اینٹوں کی منتقلی


ایک کارکن اینٹیں اتارتے ہوئے


کام میں مصروف کارکنان


ایک کارکن اینٹوں اور دیگر تعمیراتی مواد کا انتظار کر تے ہوئے


ایک کارکن اونچائی پہ کھڑا اینٹوں کا انتظار کر رہا ہے


ایک شخص کام کے دوران سستاتے ہوئے


ایک کارکن کام سے وقفہ لیتے ہوئے


کارکنان ،کام کے بعد آرام کرتے ہوئے

تازہ ترین