• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Proposes Blue Economic Passage

چین نے تین سمندروں پر مشتمل ’’نیلگوں اقتصادی گزرگاہوں‘‘کی تجویز دی ہے ۔

اس کا مقصدایشیا،افریقہ اوراوشیانا زون کے ساتھ یورپ اوراس کے پار علاقوں میں سمندری تعاون کو پروان چڑھانا ہے جو چین کے ’’روڈ اینڈ بیلٹ وژن‘‘کے تحت بروئے کار لایا جائے گا۔

ایک رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈریفارم کمیشن اوراسٹیٹ اوشیانک ایڈمنسٹرین کی جانب سے یہ تجویز منگل کو جاری کی گئی ۔

تازہ ترین