• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ برطانیہ کا پہلی بار شہزادہ فلپ کے بغیر خطاب

Queen Addressed For The First Time Without Prince Philip

برطانیہ میں نئی پارلیمنٹ کا آغاز ملکہ برطانیہ کے خطاب سے ہوگیا ، ملکہ برطانیہ نے تاریخ میں پہلی بار شہزادہ فلپ کے بغیر ہی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔

شہزادہ فلپ کی علالت کے بعد پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس ملکہ برطانیہ کے ہمراہ پارلیمنٹ میں موجود تھے۔

ملکہ برطانیہ نے اپنے خطاب میں آئندہ دو برسوں کے لئے تھریسامے حکومت کی قانون سازی کے پروگرام کو پیش کیا۔

پارلیمنٹ کے ایجنڈے میں بریگزٹ، امیگریشن ،تجارت،کسٹم ،فشریز سمیت کئی بل پیش کئے جانا بھی شامل تھے۔

تازہ ترین