• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بننے کی اسلامی تاریخ،بہتّرسال مکمل

72 Years Completed To Pakistan Birth According To Islamic Calendar

اسلامی کیلنڈر کے مطابق پاکستان 14 اگست 1947ء 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا تھا پاکستان کو وجود میں آئے ہوئے 72 سال مکمل ہوچکے ہیں۔

مختلف این جی اوز اور تنظیموں کی جانب سے پاکستان کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا گیا۔

ملک کی سلامتی ʼ استحکامʼ بقاء کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں گئیں ۔

پاکستان ریاست مدینہ کے بعد دنیا کا واحد ملک ہے جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا۔

تازہ ترین