• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی پنجاب میں کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار

Fia Crackdown In Punjab Two Accused Arrested

ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے ایک ایجنٹ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے نے سیالکوٹ ، رحیم یار خان اور منڈی بہاؤالدین میں چھاپے مار کر ایک ایجنٹ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ایجنٹ افضل سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورتا تھا جبکہ مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان رانا سردار احمد اور عابد سلطان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین