• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کرپٹ بیوروکریٹس کو پکڑنے کے لئے سافٹ ویئرتیار

Software For Catching Corrupt Bureaucrats In India

بھارتی حکومت نے کرپٹ بیوروکریٹس کو پکڑنے کیلئے کمپیوٹرسافٹ ویئرتیار کرلیا ۔

بھارتی اخبار ٹائمزآف انڈیاکی رپورٹ کے مطابق  بھارتی حکومت نے محکمہ جاتی کارکردگی میں تاخیری حربے روکنے اورشفافیت لانے کیلئےآن لائن سافٹ ویئرمتعارف کرایاہے ۔

یہ سافٹ ویئر تمام عمل کو آن لائن ریکارڈ کرے گا اور کلاؤڈ بیسڈ ٹیکنالوجی کی مدد سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو انٹرفیس فراہم کرے گا۔

اس سافٹ ویئر کی مدد سے بیوروکریٹس کی جانب سے کی جانے والی مبینہ بدعنوانی کو روکاجاسکے گا۔

تازہ ترین