• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی خاندان میں کوئی بھی ملکہ یا بادشاہ بننے کا خواہشمند نہیں

There Is No Desire To Become A Queen Or A King In The Royal Family

برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ہیری نےکہا ہے کہ شاہی خاندان میں کوئی بھی ملکہ یا بادشاہ بننے کا خواہشمند نہیں ۔

ایک جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ ہیری نے کہا کہ شاہی خاندان کا حصہ ہونا ایک مشکل کام ہے تاہم کسی کو تو یہ کرنا ہے چاہے اسے اس کام میں ہچکچاہٹ محسوس ہو۔

32؍ سالہ شہزادے کا کہنا تھا کہ ہم برطانوی بادشاہت کو جدید بنانا چاہتےہیں اور ہم یہ اپنے لئے نہیں  بلکہ عوام کے بڑے فائدے کیلئے کررہے ہیں ۔ 

تازہ ترین