• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Donald Trump Family Picnic In White House

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں پہلی ر نگا رنگ پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی مہمانوں نے شرکت کی۔

اس شاندار پکنک میں ٹرمپ کہیں تو مہمانوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے تو میلانیا بچوں کو پیار کرتی دکھائی دیں ، جبکہ اس موقع پر ایونکا اور ان کی فیملی بھی خوب موج مستی کرتی دکھائی دی۔

ایونکا وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں اپنے بچوں کے ساتھ مل کر کھیلتی رہیں اور بچوں نے پلے لینڈ میں مزے مزے کی رائیڈز بھی لیں۔

ٹرمپ نے مہمانوں کو دیکھ کر اپنی مسرت کا اظہار کیا جبکہ میلانیا بھی بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔

تازہ ترین