• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں غیر مسلموں کے لیے دعوت افطار

Non Muslim Iftar Party In Uk

برطانیہ میں غیر مسلموں کے لیے دعوت افطار کا زبردست پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں برطانوی شہریوں نے شرکت کی ۔

برطانوی شہر برسٹل میں غیر مسلموں کے لیے منعقدہ عظیم الشان دعوت افطار کا مقصد لندن اور مانچسٹر میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد بین المذاہب ہم آہنگی کا قیام عمل میں لانا تھا۔

غیر مسلموں کے لیے بڑے پیمانے پر افطار کے اس پروگرام کو مقامی سطح پر خاص طور پر سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین