• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا میں عجیب الخلقت بھیڑکی پیدائش پر خوف و ہراس

Terror Spreads All Over South Africa On The Birth Of Strange Wolf

جنوبی افریقا میں ایک عجیب الخلقت بھیٹر کی پیدائش نے ہزاروں افراد کو خوفزدہ کر دیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی افریقا کے ایک مشرقی صوبے میں ایک ایسی بھیڑپیدا ہوئی جو انسان سے مشابہ تھی۔

اس کی پیدائش کے بعد علاقے کے ہزاروں افراد میں سخت خوف و  ہراس پیدا ہوگیا۔

خوفزدہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس عجیب الخلقت بھیڑکی پیدائش میں جادو کا عمل دخل ہے۔ 

تازہ ترین