• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرل فلم ’امریکن اسیسن‘ کی نئی جھلکیاں جاری

Thrills Film Highlights The New American Assasin

بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’امریکن اسیسن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

مائیکل کوسیٹا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوجاتی ہے۔

واقعے کے بعد انتہائی افسردہ رہنے والے اس اہلکار کو مجرموں سے لڑنے کیلئے خصوصی ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین، مائیکل کیٹن، ثنا لیتھن، شیوا نیگر اور ٹیلر کِچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

نک ویچلر کی پروڈیوس کردہ یہ ایکشن سے بھرپور فلم لائنز گیٹ کے بینر تلے 15ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین