• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئل ٹینکر حادثہ، وزیراعظم لندن سے وطن کے لیے روانہ

Oil Tanker Crashes Prime Minister Left London For Homeland

بہاولپور میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے اپنا لندن کا دورہ مختصر کر دیا اور لندن سے وطن کے لیے روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف وطن پہنچتے ہی بہاولپور تحصیل احمد پور شرقیہ جائیں گے۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر حادثہ بہت افسوسناک ہےاور اتنی زیادہ اموات والا اپنی نوعیت کا بڑا حادثہ ہے ۔

وزیراعظم کا کہناتھاکہ سانحہ احمد پور شرقیہ کی وجہ سے عید کی کوئی مصروفیت نہیں رکھی ہیں۔حادثے پر شہباز شریف اور حکومت پنجاب سے مکمل طور پر رابطے میں ہوں۔

تازہ ترین