• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا:کولاراڈو میں ہواسالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول

Annual Hot Air Balloon Festival Held In Colorado Usa

امریکی ریاست کولاراڈو کے ٹاؤن فریڈرک میں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

تین روز پر مشتمل اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کی جبکہ اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادٹاؤن میں جا پہنچے۔

فیسٹیول میںآسمان رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سجا ہوا دکھائی دیا۔

اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ائیر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف پورے شہر کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

تازہ ترین