• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ میں ٹریفک حادثہ ، 6 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

9 Killed Including 6 Pakistaniis In Traffic Accident In Jeddah

جدہ کے نواحی علاقے میں ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانیوں سمیت 9افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ۔

سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق جاں بحق افراد میں پاکستانی شہری رانا جاوید، اہلیہ، بیٹا، بیٹی، داماد، بہو اور دیگر 3 افراد شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز صبح پیش آیا۔ جاں بحق افراد کی تدفین جدہ میں ہی کی جائے گی۔

تازہ ترین