• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے آئی ٹی اجلاس، حکام نے شریف خاندان کا اکاؤنٹس ریکارڈ پیش کردیا

The Jit Meeting Officials Presented Record Of Sharifs Family Accounts

اسلام آباد میں پاناما کیس کی جے آئی ٹی کا اجلاس سربراہ واجد ضیاء کی صدارت میں جاری ہے جس میں بینک نے شریف خاندان کے کاروباری اکاونٹس سے متعلق تفصیلات جے آئی ٹی کے سامنے پیش کردیں۔

ذرائع کے مطابق حبیب بینک کے سینئر افسران نے تفصیلات جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیں۔ اجلاس میں شریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق بیانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

جے آئی ٹی 10جولائی کو اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔

 

تازہ ترین