• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈپٹی میئر کی زیر صدارت متوقع بارشوں کےحوالے سے اجلاس

Karachi Deputy Mayor Chairs Meeting On Expected Rainfall

ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ کی زیرِ صدارت متوقع مون سون کی بارشوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں بارشوں سے قبل تمام ضروری انتظامات اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تمام ضلعی میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینز، میٹرو پولیٹن کمشنر اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں بارشوں سے قبل تمام ضروری انتظامات اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے انتظامیہ کو بارشوں سے قبل تمام ضروری اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

تازہ ترین