• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں طلبی، ٹوئیٹر ٹرینڈ بن گئی

Mariam Nawaz Appearance In Jit Became A Twitter Trend

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی 5جولائی کو جے آئی ٹی میں طلبی ٹوئیٹر ٹرینڈ بن گئی ۔

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں طلبی کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے حامیوں نے ہزاروں کی تعداد میں ٹوئیٹر اور سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

لوگوں نےان کی حمایت کرتے ہوئے ’’مریم نواز میری آواز‘‘ کے عنوان سے پیغامات ارسال کیے۔

زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ ماضی میں بھی ان کے ساتھ تھے اور اب بھی ان کے حامی ہیں۔

تازہ ترین