وزیراعظم نواز شریف نے پارا چنار دھماکے کے شہدا کے ورثاکے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے پارا چنار دھماکے کے شہدا کے ورثا کے لیے10،10لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لئے5،5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے امدادی معاوضوں کی فوری ادائیگی کے لئے گورنر کے پی کو ہدایت جاری کردی ہیں۔