| |
Home Page
اتوار 29 صفر المظفر 1439ھ 19 نومبر 2017ء
June 29, 2017 | 03:53 pm

فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپے اور جرمانہ

Food Authority Raids And Fined Different Restaurants

Food Authority Raids And Fined Different Restaurants

ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی رافیعہ حیدر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔

آرکیڈین کیفے ایم ایم عالم روڈ، ونگز ریسٹورنٹ، ہارڈیز، کون ہیڈ، بگ میوز اور پلیٹر جنکشن کو ناقص صفائی، غیرمعیاری اجزاء اورزائد المیعاد تیل کے استعمال پر ایک ،ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔

اسی طرح 2 انٹرنیشنل برگر برانڈز کو بھی ناقص صفائی اور غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر ایک ایک لاکھ روپےجرمانہ کیا گیا ہے۔