• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

Firing In Lahore At Producer Ali Raza Home

لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔

علی رضا کی درخواست پر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین