• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، 14سال بعد امریکی گائے کے گوشت کی درآمدات بحال

China 14 Years Later Restore Us Cow Meat Imports

چین میں 14سال کی پابندی کے بعد امریکی گائے کے گوشت کی درآمدات بحال کر دی گئیں ، 14سال بعد پانچ سو پاؤنڈ گائے کے گوشت کی پہلی شپمنٹ امریکا سے شنگھائی پہنچی۔

چین نے میڈ کاؤ بیماری کی وجہ سے 2003ء میں امریکا سے گائے کے گوشت کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی تھی۔

چین میں گائے کے گوشت کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ سال چین میں دو ارب ڈالر سے زائد کا گائے کا گوشت درآمد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین