• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر پر قاتلانہ حملے کی سازش کا الزام،نوجوان گرفتار

Man Arrested On Charge Of Murder Planing

فرانسیسی پولیس نےصدر ایمانوئل میکروں پر قاتلانہ حملے کی سازش کے الزام میں مشتبہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

فرانسیسی پراسیکیوٹر کے مطابق23 سالہ نوجوان کوصدر پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا۔

پراسیکیوٹر کے مطابق گرفتار نوجوان پر دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔

مشتبہ نوجوان بیسٹائل ڈے پر 14 جولائی کی پریڈ کے دوران صدر میکروں کو قتل کرنا چاہتا تھا، پریڈ میں امریکی صر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شرکت کریں گے۔

تازہ ترین