• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم اختر نے جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

Naseem Akhtar Wins Junior World Snooker Championship

پاکستان کے نسیم اختر نے جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

فائنل میں نسیم اختر نے میزبان چینی کیوئسٹ کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔

ساہیوال سے تعلق رکھنے والے نسیم اختر نے سیمی فائنل میں اسرائیل کے کیوئسٹ کو امر نارڈیلا کو صفر کے مقابلے میں چار فریم سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

تازہ ترین