• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Japan Flood Played Havoc 25 Killed

جاپان کے جنوبی علاقے میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پھنسنے والے 100 سے زائد افراد کو بھی نکالنے کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کئی علاقے زیر آب ہیں ،جبکہ دریاؤں میں طغیانی ہے ، پانی میں اضافے سے کئی مکانات،اسکول اور سڑکیں بہہ گئیں۔

سیلابی صورتحال کے باعث ہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔

تازہ ترین