• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، گریٹر مانچسٹر میں مسلم طالبہ انتہا پسندوں کے گھیرے میں

Extremists Surrounding Muslims Students In Uk Greater Manchester

برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر میں مذہبی منافرت کی انتہا ہوگئی، مسلم طلبہ کیلئے پڑھنا بھی مشکل ہوگیامسلم طالبہ کو گھیر کر انتہا پسند طلبہ داعش کے نعرے لگاتے رہے۔

اساتذہ یہ منظر خاموشی سے دیکھتے رہے، انہوں نے اس حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

اس صورت حال کے بچی کی ماں فرح آفتاب نے بچی کو اسکول سے نکال لیا۔

اسی حوالے سے مانچسٹر سے منتخب ہونے والے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اس واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین