• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیگال: فٹبال لیگ کےفائنل میچ میں بھگدڑ، 8افراد ہلاک

سینیگال میں فٹبال لیگ کےفائنل میچ کے دوران بھگدڑکے نتیجے میں8افرادہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا کہ دونوں ٹیموں کے حامین کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ، پولیس نے صورتحال کو سنبھالنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے بعد بھگڈر مچ گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق میچ کے اختتام پرشائقین میں لڑائی جھگڑےکےبعد اسٹیڈیم کی ایک دیوار گرگئی، دیوار گرنےسےہلاکتوں کے علاوہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

تازہ ترین