• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

Crude Oil And Gold Prices Increase

ہفتہ وار خام تیل اور سونے کی قیمتیں کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے خام تیل دو ڈالر 31 سینٹ مہنگا ہوکر 46ڈالر 56 سینٹ فی بیرل پر آگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہفتے کے دوران 17 ڈالر 80 سینٹ اضافے سے ایک ماہ کی بلند سطح 1227 ڈالر 50 سینٹ پر پہنچ گیا ہے۔

ہفتے کے دوران جاری ہونے والے اعدادوشمار سے ماہرین کے اندازے ہیں کہ امریکی شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات کم ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

تازہ ترین