| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
July 16, 2017 | 08:17 pm

فائنل،راجرفیڈر ر نے8ویںبار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

Roger Federer Claims Historic Eighth Wimbledon Title With Straight Sets

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کروشین حریف مارین چیلچ کوفائنل میںشکست دے کر ومبلڈن مینز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

لندن میں کھیلے جارہے ایونٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی35 سالہ راجر فیڈرر 8بار ومبلڈن جیتے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

سوئس ٹینس اسٹار نے فائنل میں کروشین حریف اسٹریٹ سیٹس میں 6۔3۔6۔1، اور 6۔4 سے زیر کیا ۔
راجر فیڈرر 8 بارومبلڈن ٹائٹل جیتے کے ساتھ ہی آسٹریلین اوپن اور امریکن اوپن 5،5،فرنچ اوپن 1اور گرینڈ سلم ٹائٹل 19 بار جیتا ہے۔