• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
India Presidential Elections 2017 Ram Nath Kovind Vs Meira Kumar

بھارت کی ریاستی اور وفاقی اسمبلیوں میں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔سروے اور بھارت سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دلت برادری سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کوؤند کی کامیابی کے امکانات روشن بتائے جارہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں دلت برادری کو انتہائی کم تر گردانا جاتا ہے ۔ انہیں ’اچھوت‘ کہہ کر بھی پکارا جاتارہا ہے یعنی ایسے افراد جنہیں چھوا بھی نہیں جا سکتا۔

اکترسالہ رام ناتھ کوؤندکوآج ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے مقبول ترین امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔

وہ مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے اس عہدے کے امیدوار ہیں۔


ٱ

تازہ ترین