راشد منہاس روڈ پر واقع پل پر دراڑیں پڑ گئیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں ۔
ڈرگ روڈ سے جوہر چورنگی جانے والے برج پر ہیوی ٹریفک کی مسلسل روانی کی وجہ سے پل پر دراڑیں پڑ گئی ہیں، جو مون سون کے موسم میںکسی سانحے کا باعث بن سکتی ہے۔
شہریوں نے متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیتے ہوئے پل کی فوری مرمت کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔